Tabadla-e-Khayal - An Urdu Podcast
Society & Culture
In this episode we talk about Ban on Books and why it is a problem. We have with us Dr. Haider Shah and Salman Haider. We also discuss movie Kai Po Che of Sushant Singh Rajput.
کتابوں پر پابندی
اس پوڈکاسٹ میں ہم بات کریں گے کہ کیا اکیسویں صدی میں کتابوں پر قدغن لگانا مناسب ہے؟ کیا ریاست کو کتابوں پر پابندی لگانی چاہیے؟ کیا سنگل نیشنل کیوریکولم میں کتابوں پر پابندیاں مناسب ہیں؟ اس کے ساتھ ہم سشانت سنگھ راجپوت کی فلم کائی پو چھے پر بھی بات کریں گے۔
Create your
podcast in
minutes
It is Free