عام طور پر قرآن و حدیث میں جہاں جہاں حضرت نبی کریم صلعم کو امی کہا گیا اُس سے یہ مطلب لیا جاتا ہے کہ حضور پڑھ لکھ نہ سکتے تھے۔ اِس براڈکاسٹ میں ہم یہ دکھائیں گے کہ لفظ "امی" کے دیگر مطالب بھی ہیں جیسا کہ معصوم ہونا۔
Create your
podcast in
minutes
It is Free